Amrish Puri

Amrish Puri

Amreesh Puri- the iconic villain of Indian cinema – BBC URDU

آج بی بی سی ریڈز میں بات بالی وڈ کے سب سے ‘خطرناک’ ولن یعنی موگیمبو کی۔ یہ یادگار کرادار ادا کرنے والے امریش پوری نے اپنے اداکاری کے کرئیر کی شروعات تو تھیئٹر سے کی تھی لیکن وہ ہندی فلموں کے ایک ایسا چہرا بن گئے جنہوں نے جو بھی کردارادا کیا اسے یادگار بنادیا۔ لیکن انہیں سب سے زیادہ یاد ان کے ولنز کے کردار کے لیے کیا جاتا ہے۔ امریش پوری کا ادارکاری کے سفر پر ایک نظر۔
تحریر: ریحان فضل
پیشکش و ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف

Credit: BBC News اردو

Karan Johar

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top